برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو صرف 45 سیکنڈ میں کسی بھی مشروب کو ٹھنڈاکرسکتی ھے۔ بھلا یہ کیا ایجاد ہوئی؟ ہمارے طالبان بھائیوں نے کئی سال پہلے خودکش جیکٹ ایجاد کی تھی جو صرف پانچ سیکنڈ میں سینکڑوں انسانوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ٹھنڈاکردیتی ھے۔ اب بتائیں، بڑا سائنسدان کون ھے؟ Baba Kodda
Posted on: Fri, 04 Oct 2013 20:51:04 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015