برطانوی پولیس مجھے گرفتار کر لے تو - TopicsExpress



          

برطانوی پولیس مجھے گرفتار کر لے تو کارکن گھبرائیں نہیں: الطاف حسین الطاف حسین نے برطانوی پولیس کے ہاتھوں اپنی گرفتاری کی طرف اشارہ کر دیا - جیو نیوز کے رپورٹر مرتضیٰ شاہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ایسا بیان کبھی نہ دیتے اگر انھیں پتا نہ ہوتا کہ ان کے خلاف تحقیقات کن مراحل میں ہیں - اگر برطانوی پولیس مجھے گرفتار کر لے تو کارکن گبھرائیں نہیں ۔ آپ کا قائد بے قصور تھا ، بے قصور ہے ، میرا دامن صاف ہے اور وہ گرفتاری سے نہیں ڈرتے - الطاف حسین allbestshows/breaking-news-altaf-hussain-hints-on-his-arrest-advises-to-stay-calm
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 17:04:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015