بلاول کو پیپلزپارٹی نے ’’سپریم - TopicsExpress



          

بلاول کو پیپلزپارٹی نے ’’سپریم قائد ‘‘ بنایا اور اس کی ذات بھی بدل کر بھٹو کر دی۔ اس سپریم قائد نے الیکشن سے پہلے ایک جلسے میں لکھا لکھایا خطاب پڑھا ’’خون مانگو، خون دیں گے، جان مانگو جان دیں گے، ہر گھر سے بھٹو نکلے گا‘‘ لیکن الیکشن کی مہم آئی تو سپریم قائد جان اور خون سمیت غائب ہوگئے،ادھر بھٹو بھی گھروں ہی سے نہیں،دلوں سے بھی نکل چکا تھا اور سپریم قائد ایسا گیاکہ اب تک نہیں پلٹا۔ پیر پگاڑو کی پیش گوئی پر تصدیق کی مہر پیپلزپارٹی نے بلاول کی جگہ بختاور کو سپریم قائد بنا کر لگا دی۔ ظاہر ہے پگاڑوکی پیش گوئی بلاول کے لئے تھی، بختاور کے لئے نہیں۔
Posted on: Sun, 07 Jul 2013 06:08:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015