بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ - TopicsExpress



          

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the worlds; نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے Most Gracious, Most Merciful; روزِ جزا کا مالک ہے Master of the Day of Judgment. (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں Thee do we worship, and Thine aid we seek. ہمیں سیدھا راستہ دکھا Show us the straight way, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray. مکمل سورہ فاتحہ
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 04:02:18 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015