بھارتی سابق آفیسر کے ممبئی دھماکوں - TopicsExpress



          

بھارتی سابق آفیسر کے ممبئی دھماکوں میں خود بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے بیان سے ثابت ہوگیا کہ بھارت اپنے ریاستی مفادات کے حصول کے لئے شہریوں اور غیر ملکیوں کو قتل کرانے سمیت کسی قسم کے گھناؤنے اقدام سے گریز نہیں کرتا، عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے اور اسکی ساکھ خراب کرنے کے لئے الزام پاکستانی اداروں پر لگا دیتا ہے ، عالمی برادری کو سابق بھارتی مشیر کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے،کسی غیر جانبدار عالمی فورم کو ممبئی بم دھماکوں اور بھارتی عدالت میں زیر سماعت مقدمے کی نگرانی کرنی چاہیے، اقبال ظفر جھگڑا ، راجہ فاروق حیدر ، لیاقت بلوچ ، مولانا نذیر فاروقی اور حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کا سابق بھارتی آفیسر کے بیان پر رد عمل کا اظہا ر go.urdupoint/3ft3nJ #pakistan #اردو
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 17:46:37 +0000

© 2015