بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے - TopicsExpress



          

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! اپنے دوست احباب کو پاکستان کے کسی بھی موبائل نمبر پر بالکل مفت ایس ایم ایس پیغامات بھیجیں، اور ہر وقات بالکل مفت رابطے میں رہیں۔، پاکستان کا سب سے بڑا اور تیز ترین نیٹ ورک۔ آج ہی اپنا مفت اکائونٹ بنائیں اور ماہانہ تین ہزار پیغامات بھیجیں. smsmarkaz اکائونٹ بنانے کا فائدہ ایس ایم ایس مرکز کی کاپی کرتے ہوئے بہت سے لوگوں نے بغیر رجسٹریشن سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن ایس ایم ایس پر ایک دفعہ اکائونٹ بنا کر آپ بہت سی سہولیات کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جیسے کہ فون بک، اپنے دوست احباب کے نمبرز اسمیں آسانی سے محفوظ کریں اور بار بار زحمت سے بچیں، سابقہ بھیجے گئے پیغامات کا ریکارڈ، ریکارڈ ڈائون لوڈ کرنے کی سہولت وغیرہ۔ یہ سب کچھ ایس ایم ایس آپ کو مفت فراہم کرتا ہے۔ Send 100% Free SMS Message to any number in Pakistan from abroad اکائونٹ بنانے کا آسان طریقہ 1. اس لنک پر کلک کریں smsmarkaz.urdupoint/sms/register 2. فارم کو پر کریں، اپنا موبائل نمبر درست داخل کریں (آپ دنیا کے کسی بھی ملک کا نمبر داخل کر سکتے ہیں) فوری طور پر آپ کے موبائل نمبر پر ایک ایس ایم ایس بھیجا جائے گا، جسمیں ایک کوڈ ہوگا، اُس کوڈ کو سائیٹ پر موجود خانے میں لکھیں، اور بٹن کو دبائیں، آپ کا اکائونٹ فوری طور پر بن جائے گا۔ آپ اسی وقت اپنے اکائونٹ میں داخل ہو سکتے ہیں، اور مفت پیغامات ارسال کر سکتے
Posted on: Mon, 27 Jan 2014 09:27:17 +0000

Trending Topics




© 2015