بے نظیر بھٹو کی یادوں کے بارے میں - TopicsExpress



          

بے نظیر بھٹو کی یادوں کے بارے میں سوال پر آصف زرداری کی آنکھیں نم ہو گئیں - بی بی کی یاد کمزوری ہے جب بھی یاد آتی ہے آنسو چھلک جاتے ہیں آنسو ہی تو ہیں !!- میں نے کبھی بی بی پر بننے والے گانے نہیں سنے - بی بی کی شہادت کے بعد سے کبھی بلاول ہاؤس میں بی بی کے بیڈ روم میں نہیں سویا - آصف علی زرداری
Posted on: Tue, 10 Sep 2013 05:46:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015