تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ جب بھی - TopicsExpress



          

تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ جب بھی اخوان کو کچلنے کی کوشش کی گئی ہے، اُس کی مقبولیت بڑھی ہے۔ اگر اس روش پر سفر برقرار رکھا گیا تو اخوان کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا اور وہ زیادہ مضبوط ہوکر ابھرے گی۔ مخالفت اور جبر نے ہمیشہ اخوان کو پہلے سے زیادہ مضبوط کیا ہے اور زیادہ مؤثر انداز سے ابھرنے کا موقع دیا ہے۔
Posted on: Tue, 15 Oct 2013 09:21:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015