تحریک انصاف پہلی دفعہ دوراہے پر آ - TopicsExpress



          

تحریک انصاف پہلی دفعہ دوراہے پر آ گئی ہے کس کو فیصلہ کرنا ہے کہ ادھر جانا ہے یا ادھر ، تحریک انصاف میں دو گروپ ہیں ایک تو ہیں فاختائیں جو یہ کہتی ہیں کہ ہمیں عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرنی چاہئے ، سرنڈر کردینا چاھئیے اور کوئی راستہ نکالنا چاہئے دوسرے عقاب ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ جناب لڑیں آپ تقریر کریں آپ کھڑے ہو جائیں لیکن دونوں گروپ اس بات پر متفق ہیں کہ معافی نہیں مانگنی، یعنی براہ راست معافی سے نیچے نیچے صلح ہو جائے بلواسطہ معافی کے لئے وہ تیار ہیں میری رائے تو یہ ہے کہ جب کورٹ کے اندر کوئی فیصلہ آ جائے اور فاضل جج صاحبان کوئی فیصلہ دے دیں تو سرنڈر کر دینا ہی بہتر ہے آج میں نے اس پر کافی کام کیا کہ شرمناک کو دریافت کیا جائے کہ آخر اس کے معنی کیا ہیں اس کی تشریح کیا ہے آکسفورڈ کے مطابق رسوا کن جس پر نظریں نیچی ہوں میں نے اردو ادب کے دو لوگوں کو بھی کنسلٹ کیا جن کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب ہے نا پسندیدگی ہے اس کا مطلب گالی نہیں : سہیل وڑائچ Saeed
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 17:25:26 +0000

Trending Topics



30px;"> ILHA DO MAIO: DO PENOSO AO PORTO INGLÊS 1.Considerações
Prissy just brought the body count to 487,843 by icing
The Rose Affair wrote: Elvis Presley was once advised to go
Ladies when a guy takes you out and does nice things for you,
Leyes de amnistía y cultura de impunidad 16 de Junio del

Recently Viewed Topics




© 2015