تحریک انصاف کے مردان سے اک ایم این اے - TopicsExpress



          

تحریک انصاف کے مردان سے اک ایم این اے نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ملوث ممتاز قادری کی رہائی کا مطالبہ کیا. جس کے بعد تحریک انصاف نے اپنی پریس ریلیز دی کہ تحریک انصاف ممتاز قادری کا معاملہ قانون کے مطابق چاہتی ہے. . . . دیکھیے جاوید ہاشمی کی طرح مذکورہ ایم این اے کب پریس کانفرنس کر کے اپنا بیان واپس لیتے ہیں. بے آواز گلی کوچوں سے
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 07:53:27 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015