تیل مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو - TopicsExpress



          

تیل مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو جائیگی ، اگر عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوتا ہے اور حکومت بھی مہنگا کر دی تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اس طرح اپنی طرف سے مہنگا کرنا صرف اور صرف عوام پر بوجھ ہے ، بجٹ منظور تو ہو چکا لیکن اس میں بھی سارا ٹیکس کا بوجھ غریب پر ہے اور امیروں کو ٹیکس میں چھوٹ ہے ، ہر چیز کا باقاعدہ آڈٹ ہونا چاہیے ، اسد عمر کا زبر دست تجزیہ umer _▄▄_ (●_●)L̲̅][̲̅I̲̅][̲̅K̲̅][̲̅E̲̅] [̲̅T̲̅][̲̅H̲̅][̲̅I̲̅][̲̅S̲̅] [̲̅P̲̅][̲̅A̲̅][̲̅G̲̅][̲̅E̲̅] ╚═► https://facebook/pages/PAKISTAN-TEHREEK-E-INSAF-MADRID-SPAIN-Official/149528478450621
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 06:03:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015