جب 2003 مشرف دور میں ایک انڈین ڈرون - TopicsExpress



          

جب 2003 مشرف دور میں ایک انڈین ڈرون طیارہ پاکستان میں داخل ہوا تھا تو پاکستان ائیرفورس نے اُسے مار گرایا تھا. مگر اب 2013 نواز شریف دور میں جب بھارتی ڈرون طیارہ پاکستان میں داخل ہوتا ہے تو یہ حکومت اُسے گرانے کا حکم نہیں دیتی. کیوں آخر کیا وجہ ہے؟ SUnny
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 17:40:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015