جس طرح کراچی میں کوئی ایم کیو ایم سے - TopicsExpress



          

جس طرح کراچی میں کوئی ایم کیو ایم سے پنگا نہیں لے سکتا اسی طرح کوئی انگلینڈ میں بیٹھ کر عمران خان کو دھمکی نہیں دے سکتا .. کیوں کہ انگلینڈ میں اگر لیڈی ڈیانا کے بعد کوئی میڈیا کا بادشاہ ہے تو وہ عمران خان ہیں .. گورے عمران خان کو بالکل اسی طرح چاہتے ہیں جس طرح پی ٹی آئی والے پاکستان میں .. اور الطاف بھائی نے یہی غلطی کر دی ... نجم سیٹھی
Posted on: Mon, 08 Jul 2013 18:37:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015