جماعت اسلامی اپنے بیان کی وضاحت کرے - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی اپنے بیان کی وضاحت کرے یا منور حسن معافی مانگیں ، آئی ایس پی آر کیوں کہ ملک پر چار مارشل لالگائے جماعت اسلامی نے 71 کی جنگ میں پیٹھ دکھا کر بھاگی جماعت اسلامی کارگل میں منہ کی کھائی جماعت اسلامی نے ہزاروں پاکستانیوں کو لاپتا کیا جماعت اسلامی نے ڈاکر عافیہ کوامریکہ کے حوالے کیا جماعت اسلامی نے لال مسجد کی معصوم طالبات کو قتل کیا جماعت اسلامی نے بگٹی کو مارا جماعت اسلامی نے ڈرون حملے بھی جماعت اسلامی کی اجازت سے ہوتے ہیں پاکستان کا ساٹھ فیصد بجٹ کھاتی ہے جماعت اسلامی امریکیوں کے اشارے پر ناج ناچ کر پاکستان کو برباد کیا جماعت اسلامی نے واقعی معافی تو بنتی ہے پھر ۔۔۔۔۔۔ _________ عائشہ صدیقہ
Posted on: Mon, 11 Nov 2013 01:40:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015