جماعت اسلامی کے ترجمان کا بلاول بھٹو - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی کے ترجمان کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل اگر بلاول بھٹو زرداری یہ سمجھتے ہیں کہ حکیم اللہ محسود ان کی ماں کا قاتل تھا تو پانچ سال تک ان کے والداور پیپلز پارٹی کی حکومت رہی ہے، انہیں اپنے والد سے مطالبہ کرنا چاہئے تھا کہ وہ ان کی ماں کے قاتلوں کو پکڑ کرکیفر کردار تک پہنچاتے
Posted on: Wed, 06 Nov 2013 14:33:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015