حکومت کا دعویٰ تها که وہ سحر و افطار - TopicsExpress



          

حکومت کا دعویٰ تها که وہ سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گی. حکومت اس دعوے میں کتنی سچی ثابت ہوئی؟ اپنے شہر کا نام لکھیں اور بتائیے که آپ کے ہاں سحری اور افطاری کے وقت محترمہ بجلی جلوہ افروز ہوتی ہیں یا نہیں؟
Posted on: Fri, 12 Jul 2013 02:36:33 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015