خان صاحب مہربانی کرکے اپنی سیکورٹی - TopicsExpress



          

خان صاحب مہربانی کرکے اپنی سیکورٹی بڑھا دیں - خدا کی قسم اگر آپ کو کچھ ہوگیا تو اس پاکستان کو بچانے والا کوئی نہیں ہوگا - مہربانی کرکے ان نجم سیٹھی جیسے جعلی تجزیہ نگاروں کو اہمیت مت دیں اور اپنی سیکورٹی بہت زیادہ سخت کر دیں - آپ ہی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان ایک ملک ہے ورنہ یہ سب سیاستدان تو پاکستان کو ایک دن توڑ پوڑ کے رکھ دیں -
Posted on: Sat, 25 Jan 2014 16:27:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015