خیبر پختونخواہ میں نیا انٹیلی جنس - TopicsExpress



          

خیبر پختونخواہ میں نیا انٹیلی جنس ادارہ قائم کیا جائیگا جس میں نوجوانوں کو بھرتی کرینگے۔ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظراہم مقامات پر کلوز سرکٹ کیمرے نصب کئے جا رہے ہیں جبکہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری کیلئے تھانوں میں بھی کیمرے نصب کئے جا رہے ہیں۔ ہماری حکومت پر بدعنوانی کا کوئی الزام نہیں لگا، آزاد احتساب کمشن کے قیام کے بعد کرپٹ سرکاری ملازمین و افسران یا تو گھر جائیں گے یا جیل جائیں گے۔ صوبے میں بجلی پیداوار کے چھوٹے منصوبوں پر کام جاری ہے ،بجلی بحران کو ختم کرینگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک Counterterrorism plan: K-P to have its own spy agency siasat.pk Discussion forum on Pakistani polit
Posted on: Mon, 02 Sep 2013 09:09:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015