دنیا میں لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئی - TopicsExpress



          

دنیا میں لڑکیوں سے زیادہ احمق کوئی اور نہیں ہوتا خوش فہمی کا آغاز اور اختتام ہم ہی پر ہوتا ہے ساری عمر ہم محبت کی بیساکھیوں کا انتظار کرتی رہتی ہیں تاکہ زندگی کی دوڑ شروع کر سکیں کوئی ہم سے ہمدردی کرے تو ہمیں خوش فہمی ہونے لگتی ہے۔۔۔ کوئی ہماری تعریف کرے تو وہ ہمیں اپنی مٹھی میں قید نظر آنے لگتا ہے ہم میں سمجھداری تب آتی ہے جب کوئی ہمیں رد کرتا اور ٹھوکر لگا دیتا ہے عمیرہ احمد
Posted on: Fri, 30 Aug 2013 21:52:35 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015