دوستو ......! زیادہ لکھنے سے میرا اور - TopicsExpress



          

دوستو ......! زیادہ لکھنے سے میرا اور زیادہ پڑھنے سے آپ کا دماغ خراب ہو گا اک چھوٹی سی بات پوچھنی تھی آپ سے جواب ضرور دینا ہے " سوشل میڈیا پر اک انڈیا کا ہندو پاکستان کے خلاف جو الفاظ استعمال کرتا ہے . وہی الفاظ میرا اک پاکستانی بھائی اپنے ملک پاکستان کے لئے استعمال کرتا ہے ." کیا پھر ہم کسی اور کو کہ سکتے ہیں کے کوئی اور ہمارا دشمن ہے ؟؟؟؟ کیا یہ ملک سے غدّاری نہیں ؟؟؟ ایسے غداروں کو صرف اتنا کہونگا کہ خدا کا واسطہ ہے یار جس تھالی میں کھاتے ہو اس میں پیشاب نہ کرو . اس طرح سے تو تم دشمن کا ساتھ دے رہے ہو . بابر ~ Gumnaam Pukhtunz
Posted on: Fri, 04 Oct 2013 21:16:03 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015