دہشت گردی میں جس کمپنی کی سم استعمال - TopicsExpress



          

دہشت گردی میں جس کمپنی کی سم استعمال ہوگی اس کمپنی کو دہشت گردی میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کا خمیازہ بھگتنا ہوگا اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دیت ادا کرنا ہوگی ، غیر رجسٹرڈ سمز کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ اس فیصلے پر آپکا کیا خیال ہے ؟ SK
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 13:12:49 +0000

Trending Topics




© 2015