دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا - TopicsExpress



          

دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 21:39:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015