سٹودنٹ لائف کے رہنما اصول !!! :) ۔ - TopicsExpress



          

سٹودنٹ لائف کے رہنما اصول !!! :) ۔ اپنے پلنگ سے پیار کرو یہ تمہارا اپنا ہے۔ ۔ دن کو آرام کرو تاکہ تم رات کو سو سکو۔ ۔ کتابیں پاکیزہ ہیں اس لیے ہاتھ نہ لگاؤ۔ ۔ کوئی کام کل پہ نہ چھوڑو، وہ کام پرسوں بھی ہو سکتا ہے۔ ۔ اگر پڑھنے کا دل کرے تو آرام سے بیٹھ جاؤ جب تک یہ احساس ختم نہ ہو جائے۔ ۔ یہ مت بھولو کہ پڑھائی ایک صحت مند ایکٹویٹی ہے اس لیے اسے بیمار لوگوں کے لیے چھوڑ دو۔ ۔ کبھی ٹیسٹ مت دو کیونکہ بے عزتی کے صفر سے عزت کی غیر حاضری بہتر ہے۔ *!Asiya Ali!*
Posted on: Thu, 28 Nov 2013 07:37:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015