سیربین ٹی وی – آپ کی آواز مصری حکام - TopicsExpress



          

سیربین ٹی وی – آپ کی آواز مصری حکام کے مطابق قاہرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 638 ہوگئی ہے۔ اخوان المسلمین کے سینکڑوں حامی قاہرہ کے مرکزی علاقے میں جمع ہو رہے ہیں جہاں جمعے کی نماز کے بعد ریلیاں نکالی جائیں گی۔ آپ کی رائے میں مصر کی صورتِ حال سے نمٹنے کے لئے عالمی طاقتوں کو کیا کرنا چاہیے؟ **اپنے نام کے ساتھ اپنے شہر کا نام ضرور لکھئے گا bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130816_egypt_death_toll_rise_unsc_zs.shtml
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 11:10:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015