سیربین ٹی وی – آپ کی آواز پاکستان - TopicsExpress



          

سیربین ٹی وی – آپ کی آواز پاکستان میں اس ہفتے شدت پسندوں سمیت، سزائے موت پانے والے مجرموں کی پھانسی ہونی تھی۔ تاہم، حکومت نے ملک میں سزائے موت کے قیدیوں کو دی گئی سزاؤں پر عملدرآمد مؤخر کر دیا ہے۔ اس سے پہلے وفاقی حکومت کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی دباؤ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے احتجاج کے باوجود سزائے موت کے قانون پر عمل درآمد کرے گی۔ مقامی میڈیا پر یہ خبریں آ رہی تھیں کہ جی ایچ کیو حملے کے مقدمے میں موت کی سزا پانے والے ڈاکٹر عثمان کو آئندہ چند روز میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا جس کے بارے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے یہ بیان سامنے آیا کہ اگر ایسا ہوا تو پنجاب حکومت کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔ آپ کے خیال میں سزائے موت کے قانون پر عمل درآمد ہونا چاہیے یا اسے عمر قید میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ٭٭اپنے نام کے ساتھ اپنا شہر کا نام ضرور لکھئے گا۔
Posted on: Wed, 21 Aug 2013 10:48:38 +0000

Trending Topics



eight:30px;">
Today, November 27, 2014 in response to the Facebook guidelines
WHY YOU SHOULDNT DO DIRECT AB TRAINING I was sitting down with a

Recently Viewed Topics




© 2015