شادی شدہ حضرات بتائیں شادی کے بعد - TopicsExpress



          

شادی شدہ حضرات بتائیں شادی کے بعد کیا واقعی ایسا ہی ہوتا ہے؟۔ 1 مہینہ بعد : بیوی : میں نے کہا جی کھانا کھا لیجیے ، آپ نے کافی دیر سے کچھ نہیں کھایا۔ 12 مہینے بعد: بیوی : جی کھانا لگا دوں؟ 2 سال بعد: کھانا بن چکا ہے جب کھانا ہو بتا دینا۔ 3 سال بعد: کھانا بنا کر رکھ دیا ہے ، میں ذرا پڑوس میں جا رہی ہوں ، جب بھوک لگے نکال کر کھا لینا۔ 4 سال بعد: میں کہہ رہی ہوں ، آج مجھ سے کھانا نہیں بنے گا ۔ ہوٹل سے لے آؤ۔ 5 سال بعد : جب دیکھو کھانا ، کھانا، کھانا۔۔۔!!! ابھی صبح ہی تو کھایا تھا۔ 6 سال بعد (تا حال) : بیوی : میں کتنی دیر سے پوچھ رہی ہوں ،۔ کھانا تیار ہوا یا نہیں؟
Posted on: Fri, 18 Oct 2013 19:30:01 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015