شب برات پر حلوہ نہ پکواو تو رشتہ دار - TopicsExpress



          

شب برات پر حلوہ نہ پکواو تو رشتہ دار طعنہ دیتے ہیں اور ناراض ہوتے ہیں. جب فرائض واجبات سنت ادا نہ ہو تو ماتھے پر بل تک نہیں آتی. کیا فرائض واجبات سنت کو چھوڑ کر ہم کسی کو طعنہ دیں. تو حضور صلی علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوگئ. صحابہ رض کا عمل ایسا تھا جو آج ہوگیا.
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 17:40:35 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015