شرم آنی چاہئے پاکستان کے میڈیا کو - TopicsExpress



          

شرم آنی چاہئے پاکستان کے میڈیا کو جسنے اوریا مقبول جان کا کالم چھاپنے سے انکار کر دیا ۔ صرف اس وجہ سے یہ اوریا مقبول جان نے اس کالم میں وہ سب کہا جو میڈیا نہیں سننا چاہتا تھا۔ پاکستان کا میڈیا بک چکا ہے ۔ اوریا مقبول جان خود اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں اسلام کے بارے میں لکھنے پر میڈیا کے لوگ انکا بھری محفلوں میں مزاق اڑاتے ہیں۔ اس کالم کو ہر جگہ شئیر کریں اور طمانچہ ماریں اس میڈیا پر۔ کالم پڑھیں اور شئیر کریں geotauaisay/2013/06/orya-maqbool-jan-column-which-was-not-published/
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 18:46:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015