طالبان جیسے ناسور کو مذاکرات کے - TopicsExpress



          

طالبان جیسے ناسور کو مذاکرات کے ذریعے دوبارہ پالنے کے لئے ہماری فوج تو پوری طرح تیار ہے۔ لیکن کیا پاکستان کی عوام اپنے بے گناہ بھائیوں اور بہنوں کی لاشوں کا سودا کرنے کے لئے تیار ہے۔ پاکستان کی فوج کو عوام کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتے ہوئے اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیئے کہ کہیں ایسا نہ ہو اس ملک کی عوام کی نظر میں فوج کا جو وقار موجود ہے وہ کھو نہ جائے اور عوام فوج کے خلاف سڑکوں پر نظر آئے۔
Posted on: Sat, 14 Sep 2013 23:10:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015