عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جو صرف اور صرف عوام کو متحد کرنا چاہتا ہے مگر چند نام نہاد پاکستانی اپنے لیڈر کی غلامی میں یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ پاکستان انکے باپ دادوں نے غلامی کے لئے نہیں بلکہ آزاد اور خود مختار پاکستان کے لئے بنایا تھا ASMA
Posted on: Mon, 04 Nov 2013 22:15:55 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015