عمران خاں نے آج مشترکہ سول نیوکلیر - TopicsExpress



          

عمران خاں نے آج مشترکہ سول نیوکلیر پلانٹ کی تجویز دے دی، کل کو ان کی مبارک زبان پر یہ تجویز ہو گی کہ دونوں ملکوں کا ایٹمی اسلحہ ایک جگہ ڈھیر کر دیا جائے اور اس کی مشترکہ کمان تشکیل دے لی جائے، ہو سکتا ہے وہ ایک مشترکہ دفاعی چیف کے تقرر کی تجویز ہی دے ڈالیں ، جو چاہے آپ کاحسن کرشمہ ساز کرے۔ عمران خان کو کچھ توجہ ان مشترکہ فیکٹریوںپر بھی کرنی چاہئے جو ان کی پارٹی کے زیر حکومت صوبے کی سرحد کے آر پار قائم ہیںاور ان میں سے بعض کا کنٹرول مشترک ہاتھوںمیں ہے۔
Posted on: Mon, 09 Dec 2013 05:21:11 +0000

Trending Topics



iv>

Recently Viewed Topics




© 2015