عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ - TopicsExpress



          

عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لئے سب سے ذیادہ حسین ، دلکش اور نایاب چیز ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبت کا اقرار کر لیتی ہے تو اسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے اور عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے، کیونکہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی اور مرد اقرار سن کر آزاد ہو جاتا ہے۔ نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے ذیادہ عزت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبت کا اظہار تو خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عزت ہر وقت ملحقظ خاطر رکھی جاتی ہے۔ عورت محبت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی۔
Posted on: Wed, 20 Nov 2013 17:48:23 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015