غربت سے مجبور ماں باپ نے نومولود 60 - TopicsExpress



          

غربت سے مجبور ماں باپ نے نومولود 60 ہزارروپے میں فروخت کردیا لاہور )نوائے وقت رپورٹ( شیخوپورہ میں غربتسے مجبور ماں باپ نے نومولود بچہ 60 ہزارروپے میں فروخت کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ کے کاشف نے بچہ ڈسکہ میں مقیم اپنی ساس کے حوالے کر دیا کاشف اس کی بیوی اور بچے کی نانی نے ملکر بچے کا سودا کیا کاشف کو بچے کے عوض دس ہزار روپے مل گئے جبکہ مزید ملنا تھےتھانہ بھکھی اور تھانہ ڈسکہ سٹی کی مدد سے بچہ برآمد کر لیا گیا جب کہ بچے کے والد کاشف نے بیان میں کہا کہ بچہ فروخت کیا تو ضمیر نے ملارمت کی احساس ہوا کہ غلط کیا۔ ❥ Like ✍ Comment ✉ Share ✔ ·٠●♥✿ Yousafzai ✿♥●٠·
Posted on: Sun, 11 Aug 2013 16:49:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015