فسطائیت اور فوجی آمریت کو تو ویسے - TopicsExpress



          

فسطائیت اور فوجی آمریت کو تو ویسے بھی وہ اونٹ کہا جاتا ہے جو پہلے خیمے میں گردن ڈالتا ہے اور پھر پورا گھس جاتا ہے۔ اگر خیمہ بھی کسی عرب کا ہو اور اونٹ بھی عرب ہو تو پھر تو سبحان اللہ ۔۔۔ عرب خیمے میں عرب اونٹ وسعت اللہ خان کی تحریر
Posted on: Sun, 07 Jul 2013 22:50:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015