فوج نے جب مارشل لاء لگایا تب عوام کی - TopicsExpress



          

فوج نے جب مارشل لاء لگایا تب عوام کی رائے کچھ یوں تھی فوج کو کسی صورت سیاست میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے اور جب جنرل کیانی صاحب آپکی تجاویز پر سیاست میں نہیں آ رہے تو لوگوں کی رائے کچھ یوں ہے عوام مر رہے ہے اور فوج نہیں آ رہی ہمارا موقف تک ایک نہیں اور ہم افواج کو برا بھلا کہتے ہیں سچ تو یہ ہے کہ جب فوج آتی ہے تو تالیاں بجتی ہیں اور جب واپس جاتی ہے تو پھر بھی تالیاں بجائی جاتی ہیں۔ بس فرق صرف اتنا ہے کہ فوج کے آنے پر پورا ملک تالیاں بجاتا ہے اور فوج کے جانے پر صرف کرپٹ سیاست دان تالیاںبجاتے ہیں۔
Posted on: Fri, 20 Sep 2013 17:42:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015