قوم کے لیڈروں کی باڈی لینگویج کی - TopicsExpress



          

قوم کے لیڈروں کی باڈی لینگویج کی اہمیت کے بارے میں ایک دلچسپ اور معلوماتی ڈاکومینٹری کس طرح امریکن لیڈروں کو باقاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے کہ آپ نے کسطرح اپنے آپ کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے. کیا آپ جانتے ہیں انسان ترانوے (93) فیصد بات چیت باڈی لینگویج کے ذریعے اور صرف سات فیصد زبان کے ذریعے کرتا ہے؟ شاید ہمارے لیڈروں کو بھی کچھ اسطرح کی ہی ٹریننگ چاہے؟ کیا کہتے ہیں آپ؟ siasat.pk/forum/showthread.php?216539-Great-Documentary-on-Politician-s-Body-Language-quot-93-of-the-conversation-is-Body-language-quot
Posted on: Fri, 01 Nov 2013 10:17:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015