لا شوں پر سیاست کر نے والی عوامی نیشنل پا رٹی کی حقیقت: 2011 میں پشاور پو لیس کے لیے جدید سکینر اور اسلحہ منگو انے کا آ رڈر دیا گیا۔جس کا ٹھیکہ امیر حیدر ہو تی کے بھا ئی غزن ہو تی کو الاٹ کیا گیا ۔غزن ہوتی نے جعلی اسلحہ ،جیکٹیں اور اسکینر منگوا کر پو لیس کے جوانوں کو مرنے کے لیے پیش کر دیا اور غریب قوم کے نو ارب روپے پا نی میں بہا دیے۔لیکن جب بھی دھما کہ ہو عوامی نیشنل پا رٹی والے سیاست کر نے ضرور پہنچ جا تے ہیں۔ tribune.pk/story/560326/arms-scandal-ex-cm-hotis-brother-challenges-approvers-statement-in-court
Posted on: Mon, 30 Sep 2013 07:15:10 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015