لاہور:کیمپ جیل میں قیدیوں کیلئے خوشخبری ،کیمپ جیل کے قیدی اہلخانہ سے فو ن پر بات کرسکیں گے پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سہولت کیلئے 15ٹیلیفون بوتھ قائم کردئیے ہرقیدی 5لینڈ لائن نمبروںپر ایک ہفتے میں 15منٹ بات کرسکے گا لاہور:کیمپ جیل میں قیدیوں کی کالوں کا ریکارڈ رکھا جائے گا
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 08:56:01 +0000