مجھے جماعت اسلامی کی منطق کی نہیں - TopicsExpress



          

مجھے جماعت اسلامی کی منطق کی نہیں سمجھ میں آتی کوئی مجھے بتاے گا کہ وفاق میں وزیراعظم کا ووٹ نوازشریف کو دیا اور اسی وفاق میں صدر کا ووٹ تحریک ستیاناس کو دے رہی ہے ادھر سونامی خان اسلامی اقتاباسات نکال رہا ہے اور یہ ووٹ دے رہے اس کو مرکز میں یہ کیا لاجک ہے ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے یار
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 07:23:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015