محبت وہ شخص کر سکتا ہے جو اندر سے خوش - TopicsExpress



          

محبت وہ شخص کر سکتا ہے جو اندر سے خوش ہو ۔ مطمئن ہو اور پر باش ہو ۔ محبت کوئی سہ رنگا پوسٹر نہیں کہ کمرے میں لگا لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سونے کا تمغہ نہیں کہ سینے پر سجا لیا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔پگڑی نہیں کہ خوب کلف لگا کر باندھ لی اور بازار میں آگئے طرہ چھورڑ کر ۔ محبت تو روح ہے ۔ ۔ ۔ آپ کے اندر کا اندر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی جان کی جان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محبت کا دروازہ صرف ان لوگوں پر کھلتا ہے جو اپنی انا اپنی ایگو اور اپنے نفس سے جان چھڑا لیتے ہیں ۔ من چلے کا سودا از اشفاق احمد سے اقتباس #Al #Hamd #Marriage #Bureau #Karachi #Pakistan For #Rishtas of #Brides & #Grooms in Educated & Decent #Muslim Families Across Country & Around the Globe – Contact: 0333-2263543 & 0320-2263543 Or Leave a Message to us: alhamdmb@gmail For Free Registration Fill The Form: tfaforms/251513 For List of Available Brides & grooms Please Visit Our Blog: alhamdmb.wordpress/
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 18:38:21 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015