مسلسل دو دفعہ ایم این اے منتخب ہونے - TopicsExpress



          

مسلسل دو دفعہ ایم این اے منتخب ہونے والےاسلام آباد رورل سے مسلم لیگ نون کے ڈاکٹر طارق فضل چودھری کے گھر کے بالکل سامنے والے محلہ جات میں صفایٴ کیلیے نہ کویٴ ڈسٹ بن رکھا ہے، نہ گلیوں کی حالت درست ہے اور نہ وہاں پر ٹیلیفون اور انٹرنیٹ وغیرە کا کویٴ انتظام موجود ہے۔ گلیوں میں صفایٴ کیلیے اسلام آباد بلدیہ کا عملہ موجود نہیں۔ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت چندە جمع کرکے سیورج اور گاربیج ڈسپوزل کا کام سرانجام دیتے ہیں۔
Posted on: Sat, 31 Aug 2013 08:54:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015