مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی کے - TopicsExpress



          

مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی کے لیئے میں بھی اپنے پیج کی ڈی پی کچھ دیر کے لیئے چینج کرنے کو تیار ہوں، لیکن کیا آپ وعدہ کرتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کے خلاف ایک ہوں گے؟ اسی طرح ٹی ٹی پی کے خلاف ڈی پی بنا کے دنیا کو دکھائیں گے کہ ہم دہشتگرد نہیں اور نہ ہی معصوم لوگوں کو مارنے والے، مساجد اور جنازا گاہوں پر دھماکے کرنےو الے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہیں۔۔۔ کیا آپ تیار ہیں؟؟؟
Posted on: Tue, 20 Aug 2013 08:06:54 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015