مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے وہ - TopicsExpress



          

مصری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے وہ اقدامات جس کے سبب روشن خیال اور لبرر قوتوں نے انکا تختہ الٹ دیا. 1...... اسرایل کو دهمکی دی تهی کہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ظلم بند کرو ورنہ حملے کی دهمکی دی تهی اور ازاد فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا تها. 2...... شراب اور ڈانس کلبوں کی پر پابندی لگائی تهی. 3...... کرپٹ فوجی جرنیلوں کا احتساب کرکے اربوں ڈالر قومی خزانے میں واپس جمع کئے تهے. 4...... مغربی ممالک کو مسلمان ممالک پر حملے کی صورت میں جنگ کی دهمکی دی تهی. 5...... اللہ تعالی کے احکامات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں کو قانون بنایا تها. 6...... حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی گئی گستاخی پر سجت موقف اپنایا تها اور اقوام متحدہ میں تقریر کرکے مسلمانوں کی نمائیندگی کی تهی.
Posted on: Thu, 04 Jul 2013 08:41:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015