معذرت کے ساتھ دوستوں جماعت اسلامی - TopicsExpress



          

معذرت کے ساتھ دوستوں جماعت اسلامی اور ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کھل کر محمد مرسی کی حمایت کر رہی ہے اور پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی اسکی مخالفت. مگر میرے ان پی ٹی آئی کےعزیزوں کو کیاہو گیا جو اتنی بڑی آمریت کے خلاف آواز نہیں اٹھا رہے.؟؟؟
Posted on: Fri, 05 Jul 2013 17:51:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015