ملک پر چار مارشل لالگائے جماعت - TopicsExpress



          

ملک پر چار مارشل لالگائے جماعت اسلامی نے 71 کی جنگ میں پیٹھ دکھا کر بھاگی جماعت اسلامی کارگل میں منہ کی کھائی جماعت اسلامی نے ہزاروں پاکستانیوں کو لاپتا کیا جماعت اسلامی نے ڈاکر عافیہ کوامریکہ کے حوالے کیا جماعت اسلامی نے لال مسجد کی معصوم طالبات کو قتل کیا جماعت اسلامی نے بگٹی کو مارا جماعت اسلامی 12 مئی کو جماعت اسلامی کی چھتری تلے ایم کیو ایم نے قتل و غارت کی ، ذمہ دار جماعت اسلامی ایم کیو ایم کی کراچی میں دہشت گردی کی ذمہ دار جماعت اسلامی DHA کی زمینوں سے کروڑوں روپے کمائے جماعت اسلامی نے مظفر گڑھ ، بہاوہپور ، ملتان اور سندھ میں مربوں کی مالک ہے جماعت اسلامی پاکستان کا ساٹھ فیصد بجٹ کھاتی ہے جماعت اسلامی ڈرون حملے بھی جماعت اسلامی کی اجازت سے ہوتے ہیں ۔ ۔ واقعی بھائی معافی تو بنتی ہے پھر ۔۔۔۔۔۔!!
Posted on: Mon, 11 Nov 2013 18:22:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015