میرا جرم کیا؟ میرا جرم کے میں اہل - TopicsExpress



          

میرا جرم کیا؟ میرا جرم کے میں اہل زباں نہ تھا۔ میرا جرم کے میں شاید انساں نہ تھا۔ میرا جرم میں "سندھی پنجابی پٹھان" نہ تھا۔ میرا جرم میں نے اِس مٹی سے محبت کی ھے۔ میرا جرم میں نے ھندوستان سے باغاوت کی ھے۔ میرا جرم میں اجداد نے پاکستان بنانے کی جرت کی ھے۔ میں غیرِوطن میں جابر ھوں۔اور اپنے ہی وطن میں کافر ھوں۔ ھاں میں مہاجر ھوں ھاں میں مہاجر ھوں ھاں میں مہاجر ھوں ۔
Posted on: Fri, 13 Sep 2013 00:11:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015