میٹرک کے امتحانات میں غریبوں کے بچوں - TopicsExpress



          

میٹرک کے امتحانات میں غریبوں کے بچوں نے میدان مار لیے ملتان بورڈ کے امتخان میں پکوڑے بیچنے والے کے بیٹے کی تیسری پوزیشن گوجرانوالہ میں سبزی فروش کی پہلی پوزیشن ڈی جی خان میں رکشہ چلانے والے کی دوسری پوزیشن اور قصور کے رہائشی پلمبر کے بیٹے نے میدان مار لیا
Posted on: Thu, 25 Jul 2013 16:25:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015