میں نے ابھی سٹیٹس پوسٹ کیا جس میں کچھ - TopicsExpress



          

میں نے ابھی سٹیٹس پوسٹ کیا جس میں کچھ لوگوں نے مجھے اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ سے نوازا۔۔ آپ سب بھائیوں کے لیئے عرض ہے کہ یہ پیج یا کوئی ایڈمن کسی سیاسی جماعت سے وابستگی نہیں رکھتا--- اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یہ پیج تحریک انصاف کا ہے تو لوگو یاد کرو وہ وقت جب نعتوں کا مذاق اڑانے والے سلمان احمد کی اصلیت اسی پیج سے لوگوں تک پہنچائی گئی تھی اسکے علاوہ تحریک انصاف لندن کی کوئی رہنما جو قادیانیوں کے پاس ووٹ کے لیئے گئی تھی اس ایشو کو بھی ہمارے اسی پیج سے اٹھایا گیا تھا اور اب ڈی آئی خان جیل بریک میں خیبر پختونخواہ کی حریک انصاف کی حکومت پر بھی اسی پیج پر کافی ذیادہ تنقید ہوئی۔۔ مختصر یہ کہ ہمارا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کائی تعلق نہیں جہاں تک سوال ہے حکومتی پارٹی کا تو جناب ان پر تنقید نہ کریں تو وہ سیدھے کام نہیں کرتے ، پچھلی دور حکومت میں بھی ہماری پالیست اصلاحی تنقید رہی اور اب بھی وہی ہے اور اگر اس حکومت نے کوئی اچھا کام کیا تو اسے سراہا جائے گا جس طرح پچھلے دورِ حکومت میں شہباز شریف صاحب کے بہت سے کاموں کو سراہا گیا۔
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 16:38:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015