میں نے سیاست چھوڑ دی ہے ، میں نے آپ کو - TopicsExpress



          

میں نے سیاست چھوڑ دی ہے ، میں نے آپ کو آج سے کچھ ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ مارچ کے پہلے میں یا اپریل کے پہلے ہفتے میں شریعت کا سامنا کرنا پڑے گا ، اور اب دیکھنا کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ آپ صبح کو اٹھو گے اور شریعت نافذ ہو جائے گی ، آپ لوگوں کو سب پتا ہے آپ اتنے بچے نہ بنو ، کون ڈاکو ہے کون منہ سے بکواس کر رہا ہے اور کون ٹی وی پر تماشے دکھا رہا ہے کون قوم کو بیچ رہا ہے کون سیاست کر رہا ہے ، آپ کو نہیں پتا کہ کون آپ کے ملک کو بیچ رہا ہے آپ کا چہرہ کوئی انڈین ماڈل نہیں ہے جو اتنی لاشیں گرنے کے بعد بھی عوام دیکھتی رہے :- فیصل رضا عابدی
Posted on: Thu, 06 Feb 2014 10:03:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015