میں ہوں شاہد آفریدی’ کے متنازع منظر - TopicsExpress



          

میں ہوں شاہد آفریدی’ کے متنازع منظر پر آفریدی برہم’ میں نے فلم بنانے کی اجازت اس مقصد سے دی تھی تاکہ بچوں کو ایک اچھی تفریح دیکھنے کو مل سکے، ان کا دماغ کرکٹ کی جانب مائل ہو اور اس میں کسی قسم کے فحش چیزیں نہ ہوں۔ ‘میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس فلم کا میری زندگی سے کوئی تعلق نہیں’۔ شاہد آفریدی Usama Irshad Qureshi XD dekh lay bhai ki faryaad par Afridi tap gaya :D
Posted on: Thu, 15 Aug 2013 07:00:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015